Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 858|Reply: 0

مراکشی گلوکار سعد لامجرد نے سلمان خان کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 06:45:05 | Show all posts |Read mode
  —فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

مراکش کے معروف موسیقار و گلوکار سعد لامجرد بھارتی اداکار سلمان خان کے مشکور ہیں۔

سعد لامجرد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سلمان خان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ اپنے بھائی سلمان خان سے ایک بار پھر مل کر دلی خوشی ہوئی۔

گلوکار نے سلمان خان سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ مجھے اپنے قریبی لوگوں اور دوستوں کے درمیان خوش آمدید کہنے اور اپنے خاندان کا ایک حصہ سمجھنے کے لیے آپ کا شکریہ۔

اُنہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ پیارے سلمان! آپ کے ساتھ بیٹھنا میرے لیے ہمیشہ اعزاز کی بات ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.045412 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list