Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 278|Reply: 0

صائم ایوب PSL میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 06:45:09 | Show all posts |Read mode
  

صائم ایوب پاکستان سپر لیگ میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے، حیدر آباد کی ٹیم نے صائم ایوب کو 12 کروڑ 60 لاکھ میں ری ٹین کیا۔

پشاور زلمی سے ریلیز کئے جانے کے بعد صائم ایوب کو حیدر آباد نے ری ٹین کیا۔

صائم ایوب کا پی ایس ایل میں معاوضہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان سے بھی زیادہ ہوگیا۔

جارح مزاج عثمان خان بھی حیدر آباد کی ری ٹینشن میں شامل ہیں، انہیں 4 کروڑ  62 لاکھ کے عوض ری ٹین کیا گیا ہے۔

ایمرجنگ کیٹیگری میں معاذ صداقت 3 کروڑ 50 لاکھ، گولڈ کیٹیگری میں عاکف جاوید ایک کروڑ 96 لاکھ میں ری ٹین کیے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046355 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list