Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 387|Reply: 0

پی سی بی نے پی ایس ایل آکشن کیلئے رجسٹرڈ کھلاڑیوں اور ان کی بیس پرائسز کی فہرست جاری کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 06:45:13 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) آکشن کے لیے رجسٹرڈ ہونے والے کھلاڑیوں اور ان کی بیس پرائسز کی فہرست جاری کر نے کا اعلان کر دیا۔

پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل میں لوکل اور غیر ملکی ٹوٹل 879 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی، جن میں افغانستان کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

پی سی بی کے مطابق پلیئرز آکشن کے لیے طے شدہ بیس پرائس سے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل کی گئی، پی ایس ایل کے لیے 4 کروڑ 20 لاکھ کی بیس پرائس کیٹگری میں 31 کرکٹرز شامل ہیں۔   
آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بن گئے۔   

پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل میں رجسٹریشن کروانے والے غیر ملکی کھلاڑیوں میں افغانستان کے فضل حق فاروقی، مجیب الرحمٰن، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور مائیکل بریسول، ساؤتھ افریقا کے رائیلی روسو، انگلینڈ کے جیمز وینس اور سری لنکا کے داسن شناکا شامل ہیں۔

پی سی بی کے مطابق  لوکل کھلاڑیوں میں فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، عماد وسیم نے رجسٹریشن کرائی۔

پی سی بی کے مطابق محمد عامر، محمد رضوان، نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان اور سلمان علی آغا بھی رجسٹریشن کروانے والوں میں شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046847 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list