Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 937|Reply: 0

ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کیخلاف صائم ایوب، خواجہ نافع اننگز اوپن کرسکتے ہیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 07:22:41 | Show all posts |Read mode
  

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف صائم ایوب کے ساتھ اننگز کا آغاز خواجہ نافع کرسکتے ہیں۔

سنہالیز اسپورٹس کلب کرکٹ گراؤنڈ پر گروپ اے میں پاکستان کا مقابلہ نیدر لینڈز کے ساتھ ہے، جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے کھیلا جائے گا۔   
پی ایس ایل11، سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ریٹینشن کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کےلیے ٹیم سیالکوٹ نے 4 کھلاڑیوں کی ری ٹینشن کا اعلان کردیا ہے۔   

اطلاعات کے مطابق پہلے میچ میں ٹیم مینجمنٹ نے صائم ایوب کے ساتھ خواجہ نافع کو بطور اوپنر کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

23 سال کے دائیں ہاتھ کے بلے باز خواجہ نافع نے 2 ٹی 20 کھیلے ہیں، ان کی حتمی ٹیم میں شامل ہونے کا مطلب ہے کہ تجربے کار فخر زمان ڈراپ ہوں گے۔

اطلاعات کے مطابق نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں میں صائم ایوب، خواجہ نافع، سلمان علی آغا (کپتان) بابر اعظم، شاداب خان، عثمان خان (وکٹ کیپر)، محمد نواز، شاہین شاہ آفریدی، فہیم اشرف، سلمان مرزا اور ابرار احمد شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.046577 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list