Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 654|Reply: 0

حدیقہ کیانی کا گیت کاپی کرکے چاہت فتح نے بسنت کا گانا بنادیا، صارفین کے دلچسپ تبصرے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 07:24:07 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب/ یوٹیوب چاہت فتح علی خان  

مزاحیہ انداز میں گلوکاری کرکے سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان نے بسنت کی مناسبت سے نیا گانا ریلیز کردیا۔

چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول بندے باریاں ہیں، جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔

سوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کی ویڈیو شیئر کی گئی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایک صارف نے اپنے کمنٹ میں لکھا کہ حدیقہ کیانی پلیز اس بندے  پر ہتک عزت کا مقدمہ کرو۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ ’یہ میں نے کیا سن لیا؟‘ جبکہ ایک صارف نے کہا کہ اس نے قسم کھائی ہے کہ رنگ میں بھنگ ڈالنی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046639 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list