Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 246|Reply: 0

اندازہ ہے کہ پاکستان کو ہرانا مشکل ہے: نیدر لینڈز بیٹر میکس او ڈاوڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 08:01:07 | Show all posts |Read mode
  نیدر لینڈز کے بیٹر میکس او ڈاوڈ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

نیدرلینڈز کے بیٹر میکس او ڈاوڈ نے کہا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے کہ پاکستان کو ہرانا مشکل ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں پریس کانفرس میں میکس او ڈاوڈ نے کہا ہے کہ ماضی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی میں اتار چڑھاؤ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیاری مکمل ہے اور ہمارے کھلاڑیوں نے سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے مختلف وینیوز پر ٹریننگ کی ہے۔   
نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔   

کل کے میچ کے حوالے سے انہوں نے کہا پاکستان مضبوط ٹیم ہے ہمیں اندازہ ہے کہ پاکستان کو ہرانا مشکل ہے اور ہم نے ایک مضبوط ٹیم کے خلاف اچھا کھیل پیش کرنا ہے۔

میکس او ڈاوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے میچ کا بائیکاٹ کیا ہے، یہ ہمارے کنٹرول میں نہیں ہے اور ہمارا فوکس اپنے کھیل پر ہے کہ ہم نے اچھا کھیلنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.049494 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list