Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 826|Reply: 0

ایران میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 08:01:10 | Show all posts |Read mode
    

ایران میں جاں بحق تین پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچ گئیں، شناخت کے بعد 2 افراد کی تدفین کردی گئی لیکن حمزہ احسان کے نام سے گوجرانوالہ لائی گئی میت کو اس کے ورثاء نے شناخت سے انکار کردیا۔

حمزہ احسان کے والد کا کہنا ہے کہ جو لاش ان کے حوالے کی گئی وہ ان کا بیٹا نہیں، انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ان کے بچے کی لاش تلاش کرکے ان کے حوالے کی جائے ۔

یہ تینوں نوجوان دسمبر میں پاکستان سے عراق کے لیے روانہ ہوئے تھے، ایران سے موصول سرکاری معلومات کے مطابق یہ تینوں افراد برفانی طوفان میں پھنس گئے تھے جس کے باعث تینوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ادھر ایف آئی اے نے کہا کہ واقعے میں ملوث انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ایک انسانی اسمگلر احسان شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:48 GMT+5 , Processed in 0.047431 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list