Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 792|Reply: 0

نیپال: معذور شخص نے مسجد کا دفاع کر کے بہادری کی مثال قائم کر دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 08:03:05 | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ بین الاقوامی میڈیا

نیپال میں ایک ٹانگ سے معذور مسلمان شخص نے مسجد کا دفاع کر کے بہادری کی مثال قائم کر دی۔

نیپال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ایک ٹانگ سے معذور مسلمان شخص کو ہندو انتہا پسندوں کے ایک گروہ کے سامنے ڈٹ کر مسجد کا دفاع کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ واقعہ ملک میں ہونے والی ایک ہندو مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا، جو بعد ازاں پُرتشدد صورت اختیار کر گئی۔   
’اگر سو گئے تو اسرائیلی آبادکار گھر جلادیں گے،‘ فلسطینی گاؤں خوف کے سبب خالی ہونے لگا

مقبوضہ مغربی کنارہ فلسطینی گاؤں راس عین العوجہ دریائے اردن کی وادی میں واقع ایک قدیم بدوی چرواہا بستی تھی، اسرائیلی آبادکاروں کے مسلسل تشدد، دھمکیوں اور وسائل کی بندش کے باعث تقریباً خالی ہو چکی ہے۔   

تفصیلات کے مطابق مشتعل ہجوم نے ایک مسجد کو نشانہ بنانے اور اسے نقصان پہنچانے کی کوشش کی، تاہم مقامی مسلمان شخص نے تنِ تنہا ان عناصر کے سامنے کھڑے ہو کر مسجد کو بچانے کی کوشش کی۔

ایک ٹانگ سے معذور ہونے کے باوجود اس شخص نے خود کو انسانی ڈھال بنا کر ہجوم کا سامنا کیا اور حملہ آوروں کو آگے بڑھنے سے روکنے کی کوشش کی۔

اس دلیرانہ اقدام نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو جذباتی کر دیا ہے، جہاں صارفین اس شخص کو جرأت، حوصلے اور ایمان پر خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:47 GMT+5 , Processed in 0.048128 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list