Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 732|Reply: 0

لائبہ خان کو شادی کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، کترینہ کیف کی نقل کا الزام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 09:18:43 | Show all posts |Read mode
  — تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سوشل میڈیا پر 40 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اداکارہ حال ہی میں اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب انہوں نے اپنی شادی کی تقریبات سے متعلق اپڈیٹس شیئر کیں۔  

اس سے قبل انہوں نے مداحوں سے مدینہ منورہ میں ہونے والے نکاح کی خبر بھی شیئر کی، تاہم ان کی رخصتی کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئیں۔

اداکارہ نے کراچی میں ہونے والی اپنی بارات کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں وہ سرخ رنگ کے عروسی لہنگے میں ملبوس نظر آئیں۔   
لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد دولہا کا چہرہ دکھا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ لائبہ خان کی شادی کے سلسلے میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد دولہا کے ساتھ ہلدی، اُبٹن کی تصاویر شیئر کر دیں۔   

ان کے لباس پر نفیس سنہری تلے اور دبکے کا کام کیا گیا تھا، جبکہ روایتی زیورات نے ان کے انداز کو کلاسک جنوبی ایشیائی دلہن کا روپ دیا، تاہم سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اداکارہ نے رخصتی کے لیے بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی نقل کی ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی شادی کی بیشتر تقریبات نجی نوعیت کی رہیں، جن میں قریبی اہلِ خانہ اور دوستوں نے شرکت کی۔

مہندی اور قوالی کی تقریبات کراچی میں منعقد ہوئیں، جن میں شوبز انڈسٹری کی چند معروف شخصیات، جن میں فیروز خان، طوبیٰ انور، یاسر حسین سمیت دیگر نے شرکت کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.046056 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list