Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 108|Reply: 0

رمضان المبارک سے قبل کراچی میں آٹا مہنگا ہو گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 10:36:46 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

رمضان المبارک سے قبل کراچی میں آٹا مہنگا ہو گیا، شہر میں ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 10 روپے بڑھ کر 140 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

شہرِ قائد میں فائن آٹے کا بھاؤ 10 روپے اضافے سے 160 روپے فی کلو ہے جبکہ  محلے کی چکیوں کا آٹا 10 روپے اضافے سے 160 روپے ہو گیا ہے۔

کوئٹہ چائے خانوں نے 50 روپے میں ملنے والا کٹ 10 روپے بڑھا کر 60 روپے کر دیا ہے۔   
رمضان سے قبل بلوچستان میں آٹا مہنگا

رمضان المبارک سے قبل بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ایک کلو آٹا 150 روپے تک پہنچ گیا۔    

دوسری جانب کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر حافظ عارف نے کہا ہے کہ لاہور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا۔

انہوں نے کہا کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1800 کے بجائے 2 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے، کھلا آٹا 95 کے بجائے 130 اور چکی کا آٹا 150 روپے کلو میں بک رہا ہے۔

حافظ عارف کا کہنا ہے کہ رمضان سے قبل آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ دیکھا جارہا ہے، فائن میدہ 11 ہزار روپے من فروخت ہو رہا ہے۔

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے کہا کہ چاول کی قیمت میں بھی 25 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:18 GMT+5 , Processed in 0.047089 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list