Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 980|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 11:15:39 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 44 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 5519 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار 832 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔    

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 88 ہزار 312 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 82 ہزار 792 پوائنٹس رہی۔

بازارِ حصص کے کاروبار کے دوران ہفتے بھر میں 4 ارب شیئرز کے سودے 196 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے بڑھ کر 20882 ارب روپے ہو گئی۔
جنوری میں زرِمبادلہ ذخائر میں 59.65 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا: اسٹیٹ بینک

دوسری جانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 30 جنوری کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرِمبادلہ کے ذخائر 4.54 کروڑ ڈالرز کے اضافے سے21.33 ارب ڈالرز ہو گئے۔

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.61 کروڑ ڈالرز اضافے سے 16.15 ارب ڈالرز رہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.07 کروڑ ڈالرز کم ہو کر 5.18 ارب ڈالرز رہے۔

جنوری 2026ء  میں ملکی زرِمبادلہ ذخائر میں 59.65 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:20 GMT+5 , Processed in 0.047705 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list