Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 306|Reply: 0

آئی ایم ایف سے چھٹکارا پانا بے کار کی بات ہے: شبر زیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 11:15:40 | Show all posts |Read mode
  شبر زیدی — فائل فوٹو

سابق چیئرمین ایف بی آر و ماہرِ معیشت شبر زیدی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے چھٹکارا پانا بے کار کی بات ہے۔

سالانہ کراچی ادبی میلے کی تقریب کے دوران ماہرِ معیشت شبر زیدی کی کتاب کی تقریبِ رونمائی ہوئی۔

تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ معیشت کا ان سے کیوں نہیں پوچھتے جو معیشت چلا رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایف بی آر کے مقابلے میں 100 گنا بہتر ادارہ ہے، اگر آپ ایف بی آر کی کارکردگی بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اسے کراچی منتقل کریں۔

واضح رہے کہ کراچی کے مقامی ہوٹل میں سالانہ 3 روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول (کے ایل ایف) کی تقریب جاری ہے، کراچی ادبی میلے کی تقریب کا آغاز گزشتہ روز ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:21 GMT+5 , Processed in 0.060343 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list