Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 966|Reply: 0

ہر سال نیوزی لینڈ جتنی آبادی پیدا کر رہے ہیں: وفاقی وزیرصحت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 11:15:43 | Show all posts |Read mode
  وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال—فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے سلسلے کو روکنا ہے، یہاں ہم ہر سال نیوزی لینڈ جتنی آبادی پیدا کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیرِصحت مصطفیٰ کمال نے ڈیجیٹلائزڈ ہیلتھ کیئر سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہر کے 4 اسپتالوں کو مکمل سہولتوں کے ساتھ 24 گھنٹوں کا اسپتال بنا رہے ہیں جہاں مختلف امراض کے ماہرین بھی ہیلتھ کیئر سینٹر میں موجود ہوں گے۔

انہوں بتایا کہ ہیلتھ کیئر کے نظام کو ہیلتھ کیئر بنانا ہے یہ سک کیئر ہے، دنیا میں اس سے چھوٹی جگہوں پر سیکنڈری ہیلتھ سینٹر ہوتے ہیں، اس جگہ کو لوگوں کی آگاہی فراہم کرنے کا ادارہ بھی بنانا ہے۔   
ٹریکوما کے خاتمے پر ڈبلیو ایچ او کی جانب سے مصطفیٰ کمال کے لیے اعزاز کا اجرا

ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان کے لیے عالمی سطح پر اعلیٰ اعزاز ہوا ہے۔ پاکستان سے ٹریکوما کے خاتمے پر وفاقی وزیر صحت کو اعزاز سے نوازا گیا۔    

وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ بیماریوں سے بچنے کے لیے حکومت 13 ٹیکے لگاتی ہے اور دنیا میں کینسر کا علاج ہے لیکن پولیو کا علاج نہیں ہے۔

ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کے حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے سلسلے کو روکنا ہے، ہر سال پاکستان میں 62 لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں جو نیوزی لینڈ کی آبادی کی برابر ہے۔

مصطفیٰ کمال نے یہ بھی کہا کہ حاملہ ہونے کے دوران 10 ہزار مائیں انتقال کر جاتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.047114 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list