Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 408|Reply: 0

صاف پانی مہیا کر کے بیماریوں میں 70 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے: مصطفیٰ کمال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 11:54:44 | Show all posts |Read mode
  
مصطفیٰ کمال— فائل فوٹو

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ماہرین کے مطابق 70 فیصد بیماریاں آلودہ پانی سے پھیلتی ہیں، صاف پانی مہیا کر دیا جائے تو بیماریوں میں 70 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔

اسلام آباد میں مصطفیٰ کمال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نرسنگ کا شعبہ ہیلتھ میں بڑی اہمیت کا حامل ہے، اسپتالوں میں ڈاکٹرز کا مریض سے رابطہ تھوڑی دیر کا ہوتا ہے، مریضوں کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اچھے کاموں کا ثواب مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے، صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا، حکومت کے ساتھ نجی شعبہ بھی صحت کے شعبے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔   
سردیوں میں اکثر سر میں درد کیوں ہوتا ہے؟

سر درد بظاہر صرف ایک معمولی سی شکایت ہے لیکن یہ جسم کی طرف سے بھیجا گیا ایک اہم سگنل بھی ہو سکتا ہے۔    

وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا بہترین عمل ہے اور ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ آبادی میں بے ہنگم اضافے سے ملک ترقی نہیں کر سکتا، ہمیں اپنے وسائل کے اعتبار سے آبادی کو کنٹرول کرنا ہو گا، ہر سال ملک میں 61 لاکھ بچے پیدا ہو رہے ہیں۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بچوں کو 13 بیماریوں کی ویکسینیشن ضرور کروائیں، پاکستان دنیا کے 2 ممالک میں سے ہے جہاں پولیو ختم نہیں ہوا، گزشتہ سال ملک میں پولیو کے 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:22 GMT+5 , Processed in 0.053256 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list