Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 930|Reply: 0

ملک میں سونے کی قیمت کا ایک اور ریکارڈ: فی تولہ ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 12:36:06 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک کی تاریخ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سب سے بڑا 21 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 51 ہزار 662 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونا 19080روپے بڑھ کر 472961 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ چاندی 271 روپے بڑھ کر 11911 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی منڈی میں سونا 211 ڈالرز سے بڑھ کر 5293 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:57 GMT+5 , Processed in 0.048093 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list