Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 315|Reply: 0

حکومت کی آئی ایم ایف سے کچھ شعبوں میں رعایتیں لینے کی تیاری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:12:49 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مذاکرات کے معاملے پر نئی حکمتِ عملی طے پائی ہے۔

وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے کچھ شعبوں میں رعایتیں لینے کی تیاری شروع کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئی ایف سے ٹیکس وصولیوں کے ہدف اور توانائی کی قیمتیں کم کرنے کی درخواست کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

  • آئی ایم ایف کی شرط مہنگی پڑگئی؛ گیس کمپنیوں کو 100 ارب روپے کا ریونیو گھاٹا  




وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے مذاکرات میں از سرِ نو ترجیحات متعین کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ متعلقہ محکمے آئی ایم ایف سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے 2 ہفتوں میں تجاویز وزارتِ خزانہ کو دیں گے، وزارتِ صنعت و پیداوار صنعتی شعبے کی مشکلات کم کرنے کے لیے تجاویز تیار کر رہی ہے۔

وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے آئندہ مذاکرات میں صنعتوں کی بحالی کے لیے ریلیف حاصل کرنے کی حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ ایم ڈی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام میں رہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، آئی ایم ایف کو معاشی گروتھ کے لیے حکومتی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق صنعتوں اور بڑی کمپنیوں کے لیے سُپر ٹیکس اور پاور ٹیرف میں کمی کی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.046574 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list