Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 356|Reply: 0

ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-13 13:12:50 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوگئی، ایرانی کرنسی ٹریکنگ ویب سائٹس کا کہنا ہے کہ ایک ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال 15 لاکھ کا ہوگیا۔

تہران سے خبر ایجنسی کے مطابق آج ایران میں ایک ڈالر 15 لاکھ ایرانی ریال کے برابر آگیا ہے، ایرانی معیشت کو مسلسل امریکی اور یورپی پابندیوں کا سامنا ہے۔

یاد رہے کہ ایران میں کرنسی کی قدر میں کمی سے ہونے والی مہنگائی کے خلاف کچھ روز پہلے احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے تھے، جو دو ہفتے جاری رہے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:57 GMT+5 , Processed in 0.047715 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list