Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 747|Reply: 0

کبوتر 1 لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین لے اُڑا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-13 13:15:06 | Show all posts |Read mode
  
مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصویر

بھارتی ریاست راجستھان میں ایک انوکھے واقعے نے سونے کی مارکیٹ میں افرا تفری پھیلا دی، جب ایک کبوتر زیورات کی دکان سے تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین اُڑا لے گیا۔

یہ واقعہ ڈیگانا قصبے کی مقامی بلین مارکیٹ میں پیش آیا، جہاں ایک جیولری شاپ کی بالائی منزل پر کاریگر سونے کے زیورات تیار کرنے میں مصروف تھے۔

تاجروں کے مطابق اچانک ایک کبوتر کام کی جگہ میں داخل ہوا اور چند لمحوں میں نئی تیار کی گئی سونے کی چین چونچ میں دبا کر دکان سے باہر اڑ گیا، قیمتی زیور کو پرندے کے ساتھ اُڑتا دیکھ کر دکاندار اور عملہ حیران رہ گیا جبکہ مصروف بازار میں کچھ دیر کے لیے ہلچل مچ گئی۔   
غذائیت سے بھرپور رنگ برنگی مکئی تیار

ظاہری دلکشی کے ساتھ ساتھ یہ مکئی اینٹی آکسیڈنٹس اور ضروری غذائی اجزا سے بھی بھرپور ہے   

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کبوتر مارکیٹ کی عمارت کی چھت پر جا بیٹھا اور کئی منٹ تک وہیں موجود رہا، اس دوران تاجر اور راہگیر بے چینی سے اس کی نقل و حرکت دیکھتے رہے تاکہ چین کو بغیر نقصان کے واپس حاصل کیا جا سکے۔

بعد ازاں چین کبوتر کی چونچ سے پھسل کر چھت پر گر گئی، جہاں سے اسے بحفاظت اٹھا لیا گیا۔  

تاجروں نے تصدیق کی کہ سونے کی چین مکمل طور پر محفوظ حالت میں ملی اور کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:46 GMT+5 , Processed in 0.046334 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list