Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 904|Reply: 0

ٹرمپ کا ماحولیاتی آلودگی کو نظر انداز کرنا عوام کی صحت کیلئے خطرہ ہے: بارک اوباما

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-13 21:01:03 | Show all posts |Read mode
  سابق امریکی صدر بارک اوباما — فائل فوٹو   

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے خبردار کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ماحولیاتی آلودگی کو نظر انداز کرنا امریکی شہریوں کی صحت کے لیے خطرہ ہے۔

بارک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ آج ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں زہریلی گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کے وفاقی قوانین، خاص طور پر گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں سے متعلق ضوابط کی قانونی بنیاد بننے والے اہم سائنسی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔   
فوٹو — ایکس

اُنہوں نے لکھا کہ اس قانون کے بغیر ہماری صحت کو خطرہ ہے اور ہماری موسمیاتی تبدیلیوں سے لڑنے کی صلاحیت میں بھی کمی آئے گی۔

سابق امریکی صدر نے یہ بھی لکھا کہ یہ سب کچھ اس لیے کیا گیا تاکہ فوسل فیول انڈسٹری اور بھی زیادہ پیسے کما سکے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.051445 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list