Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 647|Reply: 0

کامیڈین باسم یوسف نے جیفری ایپسٹین کو روسی اثاثہ کہنے پر طنز کے تیر برسا دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-13 22:58:22 | Show all posts |Read mode
  باسم یوسف (فائل فوٹو)

مصری نژاد امریکی کامیڈین باسم یوسف نے ایک ٹی وی شو میں جیفری ایپسٹین کو روسی اثاثہ کہنے پر طنز کے تیر برسا دیے۔

اس موقع پر ایپسٹین کےسابق وکیل ایلن ڈرشووٹز بھی موجود تھے۔

باسم یوسف نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جی ہاں جیفری ایپسٹین روسی اثاثہ تھا، جب ہی اسرائیلی وزیراعظم ایہود باراک کے ساتھ اس کا قریبی تعلق تھا۔

انہوں نے کہا کہ جنسی جرائم کے الزامات کے بعد اس نے اسرائیل کا سفر بھی کیا اور اسرائیلی فوجی نشان والا لباس بھی پہنا، جب ہی ایپسٹین کو اسرائیلی عطیہ دہندگان کی مالی معاونت بھی حاصل تھی۔

یہ بھی پڑھیے

  • امریکی اٹارنی جنرل کا جیفری ایپسٹین کے متاثرین سے معافی مانگنے سے انکار  
  • ایپسٹین فائلز میں چھپائے گئے چھ طاقتور افراد کے نام منظرِ عام پر آ گئے  




53 سالہ باسم یوسف نے مزید کہا کہ ایپسٹین نے اسرائیل کےحامی طلبہ گروپس کو عطیات دیے، اسرائیل فلاحی سرگرمیوں کا انتظام کیا۔  

اسرائیلی بستیوں سے متعلق منصوبوں کی حمایت کی، اسرائیلی سفارتی کوششوں میں شمولیت اختیار کی اورسابق اسرائیلی انٹیلی جنس افسران سے رابطے میں رہا۔

باسم یوسف نے طنزیہ انداز میں یہ کہتے ہوئے بات ختم کی کہ اگر پیش کی جانے والی منطق  کو مان لیا جائے تو ایپسٹین لازماً روسی جاسوس ہی ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:22 GMT+5 , Processed in 0.047849 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list