Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 356|Reply: 0

میں نے پراتیک کو گلے لگانے کیلئے 25 سال انتظار کیا، شبانہ اعظمیٰ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-14 02:51:54 | Show all posts |Read mode
  تصویر، بھارتی میڈیا

بھارتی لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے پراتیک سمیتا پاٹل کے ساتھ جذباتی ویڈیو جاری کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں 75 سالہ شبانہ اعظمی اور 39 سالہ پراتیک کو فلم کے سیٹ پر گلے ملتے دکھایا گیا ہے، اس فلم کی دائریکشن وکاس کھنہ دے رہے ہیں۔

پراتیک آنجہانی اداکارہ سمیتا پاٹل اور اداکار و سیاستدان راج ببر کے صاحبزادے ہیں، اداکار کی والدہ کی موت 31 سال کی عمر میں 1986ء میں ہوئی تھی۔

ویڈیو میں شبانہ اعظمی نے کہا کہ مجھے پراتیک کو گلے لگانے کےلیے 25 سال انتظار کرنا پڑا، یقین ہے سمیتا پاٹل آج ہمیں دیکھ رہی ہے، اداکار نے لیجنڈ اداکارہ کی بات کی تائید کی اور کہا کہ وہ ہمیں دیکھ کر مسکرا رہی ہیں۔

سمیتا پاٹل اور شبانہ اعظمی میں گہرا تعلق تھا، دونوں فلم ارتھ اور منڈی میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

ایک پرانے انٹرویو میں پراتیک نے انکشاف کیا تھا کہ میری پیدائش کے دوران والدہ کی موت کے بعد شبانہ اعظمی اور جاوید اختر مجھے گود لینا چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ والدہ کی موت کے بعد حالات پیچیدہ ہوگئے تھے، جس کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوسکا، اگر ایسا ہوجاتا تو ممکنہ طور پر فرحان اختر میرے سوتیلے بھائی ہوتے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.048724 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list