Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 433|Reply: 0

فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا موقع مل گیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 04:49:12 | Show all posts |Read mode
  شاہنواز داہانی : فائل فوٹو  

فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا موقع مل گیا، پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی نے شاہنواز دہانی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔

شاہنواز دہانی کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں کسی ٹیم نے شامل نہیں کیا تھا، پشاور زلمی نے آکشن کے بعد باقی رہنے والے بجٹ کو استعمال کرتے ہوئے شاہنواز دہانی کو سائن کیا۔

فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے بھی اسکواڈ کا حصہ بننے پر پشاور زلمی کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:19 GMT+5 , Processed in 0.046989 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list