Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 986|Reply: 0

کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 13:55:30 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں  کم سے کم درجۂ حرارت 14 سے 16 اور زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

شہرِ قائد میں رات گئے کم سے کم درجۂ حرارت 15.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں شمال مشرق سے 4 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔
بلوچستان: موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

دوسری جانب کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد اور خشک ہے جبکہ اکثر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:20 GMT+5 , Processed in 0.045885 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list