Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 341|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 15:13:38 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 7413 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار تک گر گیا

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔   

100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1 لاکھ 78 ہزار 237 پوائنٹس رہی۔

بازارِ حصص کے کاروبار کے دوران ہفتے بھر میں 4.31 ارب شیئرز کے سودے 212 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 523 ارب روپے کم ہو کر 20359 ارب روپے ہو گئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:19 GMT+5 , Processed in 0.046318 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list