Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 230|Reply: 0

کراچی: بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-14 15:13:41 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رینجرز اور اسپیشل سروسز  یونٹ نے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

رینجرز حکام کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 زخمیوں سمیت 3 ملزمان کوگرفتار کیا گیا ہے۔   
کراچی: رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

لزمان سے 400گرام چرس، 240 گرام ہیروئن، 3 موبائل فون اور نقدی برآمد ہوئی   

حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے اور شناخت کا عمل جاری ہے۔

گرفتار ملزمان بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:34 GMT+5 , Processed in 0.055632 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list