Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 206|Reply: 0

ایرانی میزائل پروگرام ناقابلِ مذاکرات اور ریڈ لائن ہے: علی شمخانی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-14 15:52:18 | Show all posts |Read mode
  


ایران کے سپریم لیڈر کے سینئر مشیر علی شمخانی—فائل فوٹو

ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ناقابلِ مذاکرات اور ریڈ لائن قرار دے دیا۔

عیز ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر کے سینئر مشیر علی شمخانی نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، اس پر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔

علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی فوج ہائی الرٹ ہے اور کسی بھی فوجی کارروائی کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا جائے گا۔   
امریکی حملے پر تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے، ایران، ایک ہزار نئے جنگی ڈرونز ایرانی فضائیہ میں شامل

کراچی، لندن ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای...   

انہوں نے کہا ہے کہ بیرونی طاقتوں کی طرف سے کسی بھی مس کیلکولیشن کی بھاری قیمت چکانی ہو گی۔

علی شمخانی نے یہ بھی کہا ہے کہ مذاکرات حقیقت پسندی پر مبنی ہوں، غیر ضروری مطالبات سے گریز کیا جائے تو بات آگے بڑھ سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.050687 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list