Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 349|Reply: 0

بلوچستان: واشک میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-14 17:48:50 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔   
سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار میں 10بجکر 52 منٹ اور 11بجکر 30 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔   

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جن کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی تھی۔

علاوہ ازیں سندھ میں سکھر، جیکب آباد، دادو، میہڑ اور گرد و نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:34 GMT+5 , Processed in 0.050189 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list