Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 152|Reply: 0

سعودی عرب میں رمضان کے استقبال کی تیاریاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 18:27:56 | Show all posts |Read mode
  —تصاویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

سعودی عرب میں رمضان کے استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔

مکہ مکرمہ میں رمضان کے مقدس مہینے کے استقبال کے لیے شاہراہوں اور اہم مقامات پر چراغاں کیا گیا۔

مسجد الحرام میں ماہِ شعبان کے آخری جمعے میں 15 لاکھ سے زائد زائرین نے شرکت کی۔

دوسری جانب پاکستان میں یکم رمضان المبارک 19فروری کو ہونے کا امکان ہے۔   
آسٹریلیا میں بھی رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا اعلان

گرینڈ مفتی آسٹریلیا ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے اس حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔   

ترجمان سپارکو کے مطابق نیا چاند 17 فروری کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 1 منٹ پر پیدا ہو گا جبکہ 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک کے چاند کا حتمی اعلان رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:18 GMT+5 , Processed in 0.047945 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list