Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 625|Reply: 0

جو لوگ گٹکے کھا رہے ہیں، انہیں معلوم ہے اس سے کینسر ہوتا ہے: مصطفیٰ کمال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 18:27:57 | Show all posts |Read mode
  
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال---اسکرین گریب

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جو لوگ گٹکے کھا رہے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ اس سے کینسر ہوتا ہے، یہ خود کو نقصان پہنچاتے ہیں پھر کہتے ہیں کہ ہمارا علاج نہیں ہوتا۔

کراچی میں انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس ہر تیسرا آدمی ذیابیطس کا مریض ہے۔  

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہاں حکومت کی غلطیاں ہیں، مگر کچھ کام ہمیں خود بھی کرنے ہیں، حکومت مفت ٹیکے لگا رہی ہے مگر ہم وہ بھی نہیں لگواتے۔   
مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹرز کو خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹرز کو خوشخبری سنا دی۔    

انہوں نے کہا کہ ہمارا دین ہمیں ایک صحت مند انسان رہنے کا کہتا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری مشترکہ غلطی ہے کہ زہر بک رہا ہے تو ہم نہ خریدیں، جب حکومت گٹکے کو بند کرتی ہے تو زیادہ قیمتوں میں بکتا ہے۔

مصطفیٰ کمال نے مزید کہا ہے کہ ان شاء اللّٰہ ہماری کوششوں سے پاکستان ایک بہترین ملک بنے گا، ہم ٹیلی میڈیسن سے صحت کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹیلی میڈیسن دراصل دور دراز علاقوں کے لیے ہی ہے اور ہم صحت کے لیے اس سے زیادہ کچھ کر نہیں سکتے کیوں کہ یہ صوبائی معاملہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.045653 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list