Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 871|Reply: 0

ہیلو کِٹی کی ڈیزائنر 46 برس بعد عہدے سے سبکدوش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 19:46:00 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

دنیا کے مقبول ترین تصوراتی کردار میں شمار ہونے والی ہیلو کِٹی کی ڈیزائنر یوکو یاماگوچی (Yuko Yamaguchi) نے اپنے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکو یاماگوچی کی 46 سالہ خدمات نے ہیلو کِٹی کو ایک سادہ تصوراتی کردار سے عالمی سطح کے برانڈ میں تبدیل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔  

انہوں نے ہیلو کِٹی کو متعارف ہونے کے 5 برس بعد ہیلو کِٹی کی مالک کمپنی سانریو میں 1980ء میں ڈیزائننگ کی ذمے داریاں سنبھالیں، اس کے بعد یہ کردار ایک انتہائی منافع بخش عالمی برانڈ بن گیا۔   
کارٹون کرداروں کے دیوانے میاں بیوی

جاپانی کارٹون سیریز ’ڈوریمون‘ کے دیوانے دنیا بھر...   

ہیلو کِٹی پہلی بار ایک سکے رکھنے والے پرس پر متعارف کرائی گئی تھی اور وقت کے ساتھ یہ عالمی مارکیٹنگ کی علامت بن گئی۔

یہ کردار فیشن، ویڈیو گیمز، ہوائی جہازوں اور بڑے برانڈز کے ساتھ اشتراک سمیت متعدد مصنوعات پر نظر آیا۔  

اس کے علاوہ تھیمڈ کیفے اور تفریحی پارکس بھی اس کی مقبولیت کا حصہ بنے۔

اب یوکو یاماگوچی کی معاون ڈیزائنر آیا 2026ء کے اختتام تک باضابطہ طور پر ہیلو کِٹی کی لیڈ ڈیزائنر بن جائیں گی، جبکہ یوکو یاماگوچی کمپنی میں مشاورتی کردار ادا کرتی رہیں گی۔

ہیلو کِٹی کی مالک کمپنی نے یوکو یاماگوچی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:22 GMT+5 , Processed in 0.056226 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list