Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 849|Reply: 0

برلن فلم فیسٹیول کے جیوری چیئرمین کا غزہ پر بیان، اروندھتی رائے کا احتجاجاً شرکت سے انکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 19:46:01 | Show all posts |Read mode
  بھارتی مصنفہ  اروندھتی رائے—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے جیوری چیئرمین و جرمن ہدایت کار وِم وینڈرز کے غزہ سے متعلق بیان پر معروف بھارتی مصنفہ اور بکر انعام یافتہ ادیبہ اروندھتی رائے نے احتجاجاً فیسٹیول میں شرکت سے انکار کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ وہ وِم وینڈرز کے بیان پر حیران اور دکھی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایسے بیانات انسانیت کے خلاف جرم پر گفتگو کو روکنے کا ذریعہ بنتے ہیں اور آنکھوں کے سامنے ہونے والے جرائم کو روکنے کے لیے فنکاروں، ادیبوں اور فلم سازوں کو پوری کوشش کرنی چاہیے۔   
بھارتی اداکار کا اروندھتی رائے پر سنگین الزام

انور کپور نے اس دوران سیاست میں جانے سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اس میں خود کو فٹ نہیں سمجھتے۔    

بھارتی مصنفہ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمےدار ہے، امریکی اور جرمن حکومتوں کے ساتھ ساتھ دیگر یورپی ممالک کی حمایت انہیں اس جنگ میں شریک بناتی ہے۔

اروندھتی رائے نے یہ بھی کہا ہے کہ اگر وم وینڈرز سیاسی فلمیں بنائیں گے تو سیاست کے میدان میں داخل ہو جائیں گے جبکہ فلم ساز سیاست کا توازن اور اس کے برعکس ہوتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:24 GMT+5 , Processed in 0.046964 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list