Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 681|Reply: 0

بنگلادیش: عبوری سربراہ ڈاکٹر یونس کی انتخابات میں کامیابی پر طارق رحمٰن کو مبارکباد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 19:46:03 | Show all posts |Read mode
  
—فائل فوٹو

بنگلادیش کے عبوری سربراہ ڈاکٹر یونس نے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر بی این پی سربراہ طارق رحمٰن کو مبارکباد دی ہے۔

ایک بیان میں ڈاکٹر یونس نے کہا ہے کہ طارق رحمٰن کی قیادت میں ملک کو استحکام اور ترقی کی جانب لے جانے میں مدد ملے گی۔   
بنگلہ دیش، عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے خلاف بدعنوانی کے الزامات خارج

اسلام آباد بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے عبوری حکومت...   

بنگلادیشی سینئر سیکریٹری الیکشن کمیشن  کے مطابق طارق رحمٰن کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی اور ان کے انبتخابی اتحاد میں شامل جماعتوں نے 213 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

نوبیل امن انعام یافتہ 85 سالہ محمد یونس اگست 2024ء کی عوامی تحریک کے بعد بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.046326 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list