Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 291|Reply: 0

مودی دورِ حکومت میں دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا، 15 دنوں میں 800 افراد لاپتہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 20:24:54 | Show all posts |Read mode
  
— تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

بھارتی جرائد نے مودی کی ناقص سیکیورٹی اور جرائم پیشہ عناصر کی پشت پناہی کا پردہ چاک کر دیا۔

بھارتی جریدے دی ہندو کے مطابق  مودی دورِ حکومت میں بھارتی دارالحکومت دہلی جرائم کا گڑھ بن گیا، رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں میں نئی دہلی میں 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔

جریدے کا کہنا ہے کہ مودی کی غفلت کے باعث تقریباً 8 فیصد افراد اور 10 فیصد بچے نئی دہلی سے لاپتہ ہوتے ہیں۔   
بھارت: مسلمانوں و مسیحیوں پر تشدد، عبادت گاہوں پر حملے معمول بن گئے

انتہا پسند مودی کے بھارت میں مسلمانوں اور مسیحیوں پر تشدد اور عبادت گاہوں پر حملے معمول بن چکے ہیں۔   

اعداد و شمار کے مطابق نئی دہلی میں روزانہ 16 بچوں سمیت 60 سے زائد افراد لاپتہ ہوتے ہیں۔

بھارتی جریدے نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2017ء سے 2023ء کے درمیان نئی دہلی میں سالانہ اوسطاً 13 ہزار خواتین، 4 ہزار کمسن لڑکیوں کی گمشدگی کی اطلاعات رپورٹ ہوئیں۔

بھارتی جریدیے کے مطابق لاپتہ رپورٹ کیے گئے بچوں کی بڑی تعداد تاحال بازیاب نہیں کرائی جا سکی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.045645 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list