Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 181|Reply: 0

آسٹریلیا میں 5 لاکھ تک افراد گیمنگ ایڈکشن کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 21:03:54 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو

آسٹریلیا میں 5 لاکھ تک افراد گیمنگ ایڈکشن کا شکار ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اضطراب اور ADHD میں مبتلا افراد اس لت کا زیادہ شکار ہوتے ہیں کیونکہ حقیقی دنیا کے برعکس اُنہیں آن لائن دنیا میں کنٹرول، خود اعتمادی اور وابستگی کا احساس ملتا ہے۔  

آسٹریلیا کے پہلے سرکاری اسپتال میں قائم ویڈیو گیم ایڈکشن کلینک میں ایسے افراد کا علاج کیا جاتا ہے جن کے لیے حقیقی اور ورچوئل دنیا میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 سال پہلے آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں قائم ہونے والے اس کلینک میں اب تک تقریباً 300 افراد کا علاج کیا جا چکا ہے جن میں اکثریت کی عمر 15 سے 19 سال کے درمیان ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • جنریشن زی کا انوکھا تجربہ، گیمنگ ایپ پر نیپالی وزیراعظم کا انتخاب کیا  
  • گوگل کا گیم اسٹریمنگ کا اعلان  




ماہرین کا کہنا ہے کہ جس طرح کچھ لوگ منشیات یا الکحل کے عادی ہو جاتے ہیں اسی طرح بعض افراد گیمنگ یا سوشل میڈیا کے عادی بن جاتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق اس لیے معاشرے کی ذمے داری ہے کہ اس رجحان کی بروقت روک تھام کی جائے۔

نفسیاتی ماہرین اور بچوں کے معالجین متاثرہ افراد کو معمول کی زندگی کی طرف واپس لانے کے لیے گروپ تھراپی کا استعمال کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.046647 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list