Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 895|Reply: 0

بنگلادیش: جماعتِ اسلامی نے عام انتخابات کے نتائج تسلیم کر لیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 21:03:55 | Show all posts |Read mode
  امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش شفیق الرحمٰن—فائل فوٹو

جماعتِ اسلامی بنگلا دیش نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں مجموعی نتائج کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش شفیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ وہ نتائج کو قبول کرتے ہیں۔

امیرِ جماعتِ اسلامی بنگلادیش نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم قانون کی حکمرانی کا احترام کرتے ہیں۔   
بنگلادیش: امیر جماعت اسلامی شفیق الرحمان نے ڈھاکا- 15 کی نشست جیت لی

الیکشن کمیشن بنگلادیش کے مطابق شفیق الرحمان نے 85 ہزار 131 ووٹ حاصل کیے،   

دوسری جانب بنگلادیش الیکشن کمیشن نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات میں 297 ارکانِ پارلیمنٹ کی کامیابی کا سرکاری گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

یورپی یونین مبصر مشن کے سربراہ ایورز ایجابس نے بنگلا دیش میں انتخابات کو معتبر اور منظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2026ء کے پارلیمانی انتخابات جمہوری نظام اور قانون کی بالادستی کی بحالی کی جانب اہم پیش رفت ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.045884 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list