Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 107|Reply: 0

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈین کرکٹر شیمار جوزف کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 23:01:25 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ نے ویسٹ انڈین کرکٹر شیمار جوزف کے ساتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔

اسلام آباد یونائٹیڈ نے 26 سالہ آل راؤنڈر شیمار جوزف کو 11 فروری کو ہونے والے آکشن میں خریدا تھا۔

پی ایس ایل سیزن 11 سے متعلق معاہدے کو فریقین نے باہمی اتفاق کے تحت ختم کیا ہے، جس کی وجہ کرکٹر پر ماضی میں لگنے والے الزامات ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے شیمار جوزف کی جگہ زمبابوے کے بلسینگ مزاربانی کو سائن کرلیا ہے، اس معاہدے کا باضابطہ اعلان پی ایس ایل انتظامیہ سے منظوری کے بعد ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:22 GMT+5 , Processed in 0.064700 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list