Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 724|Reply: 0

پریا درشن نے راجپال یادیو کی جیل سزا پر خاموشی توڑ دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-14 23:40:53 | Show all posts |Read mode
  

بھارتی فلمساز پریا درشن نے راجپال یادو کی جیل سزا پر خاموشی توڑ دی اور اداکار کی غلطی بتادی۔

69 سالہ پریا درشن ماضی میں راجپال یادیو کے ساتھ بھاگم بھاگ، چپ چپ کے اور دے دھنادھن جیسی فلمیں بناچکے ہیں، نے کہا کہ اداکار نے بڑی غلطی کی ہے، اس کی وجہ اُن کی کم تعلیم بھی ہے۔   
چیک باؤنس کیس: راجپال نے آدھی رقم ادا کردی ہے، وکیل کا دعویٰ

سرمایہ کاری کے مقصد سے جو رقم لگائی گئی تھی، اس سے انکار نہیں کیا گیا: منیجر راجپال یادیو   

انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی فلم میں راجپال یادیو کو زیادہ معاوضے پر کاسٹ کرنے کی کوشش کی ہے، میرے اس اقدام سے یقیناً اداکار کی مالی مشکلات کم ہوسکیں گی۔

شوبز انڈسٹری کی کئی شخصیات، خاص طور پر سونو سود، گرومیت چوہدری، گرورندھا اور میکا سنگھ نے راجپال یادیو کو مالی مدد کی پیشکش کی ہے۔

دہلی ہائیکورٹ نے اداکار کی ضمانت درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے، وہ اس وقت متعدد چیک باؤنس مقدمات کے باعث تہاڑ جیل میںقید ہیں۔

راجپال یادیو نے 5 فروری کو عدالت کی جانب سے مزید مہلت نہ ملنے پر خود کو سرنڈر کردیا تھا، اُن پر تقریباً 9 کروڑ روپے واجب ادا ہیں۔

قرض کا معاملہ2010ء میں فلم ’اتا پتا لاپتا ‘بنانے کےلیے 5 کروڑ لینے سے شروع ہوا تھا ، فلم کی ناکامی کے باعث مالی تنازع بڑھ گیا۔

عدالت نے راجپال یادیو کو 2018ء میں 6 ماہ قید کی سزا سنائی تھی، جسے 2019ء میں بھی برقرار رکھا گیا تھا، اب 5 کروڑ کی رقم 9 کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:21 GMT+5 , Processed in 0.068430 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list