Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 670|Reply: 0

عثمان طارق کا ایکشن، عامر سہیل نے آئی سی سی قوانین کے تحت عملی نمونہ پیش کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-15 00:07:05 | Show all posts |Read mode
کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے پاکستانی اسپنرز عثمان طارق کے ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں پہلی بار بولر کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عثمان طارق کا بولنگ ایکشن یوں بھی منفرد ہے کہ وہ سیکنڈ کے لیے ہاتھ روک کر پھر بول پھینکتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹسمین کو گیند سمجھنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔

اس سے قبل عثمان طارق کے ایکشن کو آئی سی سی کی جانب سے دو بار کلیئر قرار دیا جاچکا ہے تاہم اب ٹی 20 ورلڈکپ کی وجہ ایک بار پھر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر سے زیر بحث ہے۔



اب قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر عامر سہیل نے عثمان طارق کے ایکشن پر اعتراض اٹھانے والوں کو آئی سی سی قوانین کے تحت عملی نمونہ ایکسپریس نیوز کے پروگرام جوش جگادے میں پیش کر کے دکھایا ہے۔

ہاتھ میں بال تھامے کرکٹر عامر سہیل نے ایکشن کے ساتھ بتایا کہ بولنگ کے وقت پندرہ ڈگری ہاتھ ہونا چاہیے اور اس سے بولنگ کو اضافی ایڈوانٹچ بھی ملتا ہے تاہم اگر ہاتھ بینڈ ہونے کی وجہ سے تیز بولنگ اور چیزیں ہوں تو یہ بھی ناانصافی اور غیر قانونی ایکشن میں آتا ہے۔
مزید پڑھیں   

پاکستانی اسپنرز بھارت کیلیےخطرہ، شاداب اور عثمان طارق کا جادو اتوار کو سر چڑھ کر بولے گا، شعیب اختر   

عثمان طارق کا ایکشن، عامر سہیل نے آئی سی سی قوانین کے تحت عملی نمونہ پیش کردیا   

’عثمان طارق نئے ہیں‘، میچ سے قبل سنیل گواسکر کی پاکستانی اسپنر سے متعلق گفتگو



انہوں نے کہا کہ بولر کے ہاتھ میں اگر ہلکا سا بیںڈ ہے تو اس زمرے میں نہیں آتا، عثمان طارق جب لیگ بریک یا گوگلی پھینکتے ہیں تو ہلکا سا بینڈ آتا ہے اور بعد میں بازو سیدھا ہوتا ہے، آئی سی سی کے بائیو میکنیکل قانون کے تحت اس کی اجازت ہے۔
            View this post on Instagram                       

A post shared by Express News (@expressnewspk)


عامر سہیل نے کہا کہ بہت سارے اسپنرز جب بول پھینکتے ہیں تو بینڈ آتا ہے، عثمان طارق کی میں نے جتنی بولنگ دیکھی ہے آئی سی سی کے رولز کے حساب سے کلیئر ہیں، ایک آدھ بول مکس ہورہا ہے تو دنیا کے بعد سارے بولر کرلیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس بنیاد پر پابندی کا سوچیں گے تو عثمان طارق کے ساتھ یہ ناانصافی ہوگی۔ عامر سہیل نے کہا کہ ان ساری باتوں کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.083761 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list