Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 550|Reply: 0

اداکارہ ہمانشی کھرانا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، 10 کروڑ بھتہ طلب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-15 00:19:00 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی اداکارہ ہمانشی کھرانا کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں، لارنس بشنوئی گینگ نے ان سے 10 کروڑ روپے بھتہ مانگ لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے مبینہ دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے بعد پولیس نے اداکارہ کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی ہے۔  

اداکارہ نے اپنی شکای میں مؤقف اختیار کیا کہ انہیں جمعہ سے جان سے مارنے کی دھمکیوں پر مبنی ای میلز موصول ہو رہی تھیں۔ ای میل بھیجنے والے نے خود کو ذیشان اختر ظاہر کرتے ہوئے 10 کروڑ روپے کا مطالبہ دہرایا اور ای میلز کے ساتھ آڈیو پیغامات بھی منسلک کیے۔

موہالی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز کال چندی گڑھ سے کی گئی اور اس کا تعلق بیرونِ ملک سے سرگرم گینگ نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔   
سلمان کے بہنوئی ایوش شرما کو بشنوئی گینگ کی دھمکیاں

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کو بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی آمیز ای میل موصول ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کچھ دن قبل اداکار رنویر سنگھ نے بھی اسی قسم کی دھمکی ملنے کی اطلاع دی تھی۔    

قابل ذکر ہے کہ ذیشان اختر اس سے قبل بابا صدیق کے قتل کیس میں بھی مرکزی ملزم رہ چکا ہے اور اس کا نام متعدد ہائی پروفائل جرائم سے منسلک کیا جاتا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس سے قبل  بشنوئی گینگ نے فلم اور میوزک انڈسٹری کی کئی شخصیات کو نشانہ بنایا ہے، رنویر سنگھ اور فلمساز روہت شیٹھی کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:34 GMT+5 , Processed in 0.053561 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list