Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 537|Reply: 0

ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے یہ غذائیں مفید ہوسکتی ہیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-15 14:25:45 | Show all posts |Read mode
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کم چکنائی والی ویگن غذا اپنانے سے ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں میں روزانہ انسولین کی ضرورت تقریباً 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔



انسولین ایک ہارمون ہے جو گلوکوز (چینی کی ایک قسم) کو خون سے نکال کر پٹھوں اور جگر کے خلیات تک پہنچاتا ہے، جہاں اسے توانائی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں کو انسولین کے انجیکشن لگانے پڑتے ہیں کیونکہ ان کا جسم مناسب مقدار میں انسولین پیدا نہیں کرتا۔



مطالعے میں محققین نے کم چکنائی والی ویگن غذا اور مقررہ مقدار پر مبنی (پورشن کنٹرول) غذا کے اثرات کا موازنہ کیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ ویگن غذا اختیار کرنے والے افراد میں روزانہ درکار انسولین کی مجموعی مقدار میں 28 فی صد یعنی اوسطاً 12.1 یونٹس کی کمی واقع ہوئی، جبکہ کنٹرول گروپ میں کوئی نمایاں تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:57 GMT+5 , Processed in 0.046573 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list