Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 295|Reply: 0

فارمولا 1 والے بلنڈر پر میرے بچوں نے میرا مذاق اڑایا تھا: ندا یاسر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206021
Post time 2026-2-15 20:28:08 | Show all posts |Read mode
  
فائل فوٹو

پاکستان کی مشہور شخصیت اور مارننگ شو کوئین ندا یاسر نے حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر بات کی۔  

انہوں نے بتایا کہ وہ ٹرولنگ، فارمولا 1 کی اپنی پرانی غلطی، فضا علی کے معاملے اور دیگر وائرل بیانات کو کس طرح ہینڈل کرتی ہیں۔

ندا یاسر نے کہا کہ ابتدائی طور پر ٹرولنگ مجھے پریشان کرتی تھی، میں اپنی ٹیم سے درخواست کرتی تھی کہ میری تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کی جائیں تاکہ منفی تبصرے میرے سسرالی افراد تک نہ پہنچیں، تاہم بعد میں مجھے اس بات کی پرواہ کم ہوئی کیونکہ میرے سسرالی میری طاقت بن گئے، اب ان کی بہن اور شوہر میرے لیے لڑتے ہیں۔   
میرے ’فارمولاون‘ والے بلنڈر سے پورے پاکستان کی جنرل نالج میں اضافہ ہوا، ندا یاسر

معروف پاکستانی میزبان اداکارہ ندایاسر کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی’فارمولا ون‘ویڈیو کے بارے میں کہنا ہے کہ ان کے اس بلنڈر سے پاکستان کی جنرل نالج میں اضافہ ہوا۔   

ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں نے پہلے میری غلطی پر ہنسی اڑائی، یہ 7 سال پرانا کلپ تھا، مجھے فارمولا 1 کے بارے میں علم نہیں تھا، بلبلے کی ٹیم کو ہمارے سیٹ پر مدعو کیا گیا تھا،  تحقیق کے لیے وقت نہیں ملا، یہ میری غلطی تھی اور اس وقت میرا شوہر میری حمایت کر رہا تھا۔

ندا یاسر نے کہا میں فضا علی کے بارے میں کچھ نہیں جانتی، نہ ہی میں نے ان سے کچھ کہا، میں نے ان کی ویڈیو بھی نہیں دیکھی، وہ میری دوست کی طرح تھیں، یاسر ہمارے درمیان آیا، لیکن میں نہیں جانتی، میں مسئلے کو بڑھانا نہیں چاہتی اور نہ ہی وائرل ہونا چاہتی ہوں، میں 19 سال سے ٹی وی پر آ رہی ہوں۔

ندا یاسر نے مزید کہا کہ پہلے میں سوشل میڈیا پر ٹرولز کو جواب دیتی تھی، لیکن بعد میں سمجھا کہ اس سے وہ زیادہ مشہور ہو رہے ہیں، اب میں منفی تبصروں کا جواب نہیں دیتی اور اپنے تجربات سے سیکھتی ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 19:46 GMT+5 , Processed in 0.046614 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list