Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 400|Reply: 0

برطانوی وزیرِاعظم آن لائن رسائی ریگولیٹ کرنے کیلئے مزید اختیارات کے خواہاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-16 15:19:04 | Show all posts |Read mode
  برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر—فائل فوٹو  

برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر آن لائن رسائی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مزید اختیارات کے خواہاں ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم کیئراسٹارمر نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے ڈیجیٹل خطرات سے بچوں کومحفوظ رکھنے کے لیے یہ ضروری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، قانون کو اس کے مطابق بنانا ہے۔   
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر چین پہنچ گئے

سر کیئر اسٹارمر کی چینی صدر شی جن پنگ سے جمعرات کو ملاقات متوقع ہے۔   

کیئر اسٹارمر نے مزید کہا کہ نئے اختیارات سے مستقبل میں عائد کی جانے والی پابندیوں پر پارلیمانی نگرانی کم ہونے کا امکان ہے۔

کیئر اسٹارمر نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ اختیارات اس لیے ضروری ہیں کہ جائزے کے بعد ہم اس کے نتائج پر چند مہینوں میں تیزی سےعمل کر سکیں  گے اور بجائے اس کے کہ ہر بار ٹیکنالوجی کے ارتقا کے ساتھ نئی قانون سازی کے لیے برسوں انتظار کرنا پڑے۔

دوسری جانب برطانوی حکومت نے حال ہی میں گروک کے خلاف اقدامات کیے ہیں، مزید اے آئی چیٹ بوٹس کو بھی بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر بنانے پر پابندی کے دائرے میں لایا جائے گا اور انہیں پارلیمنٹ میں زیرِ غور جرائم،  بچوں کے تحفظ سے متعلق قانون میں بطور ترمیم متعارف کرایا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:57 GMT+5 , Processed in 0.046977 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list