Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 159|Reply: 0

کراچی: فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-16 15:19:05 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو

رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشت گرد گرفتار کر لیے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، بال بیرنگ، انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر اور لیپ ٹاپ برآمد ہوا ہے۔   
کراچی: بھتہ خوروں کیخلاف کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں رینجرز اور اسپیشل سروسز یونٹ نے بھتا خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔    

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کے لیے ذہن سازی کرنے میں ملوث تھے۔

ملزمان نے کراچی کے حساس مقامات پر دہشت گرد کارروائی کے لیے بارودی مواد خفیہ ٹھکانے پر چھپایا ہوا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.047635 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list