Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 816|Reply: 0

بانیٔ پی ٹی آئی کو علاج کی جیسی سہولت کی ضرورت ہو گی فراہم کریں گے: دانیال چوہدری

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-16 20:31:08 | Show all posts |Read mode
  
دانیال چوہدری---فائل فوٹو

پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات و نشریات دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو پہلے بھی تمام سہولتیں فراہم کی گئی ہیں، انہیں علاج کی جیسی سہولت کی ضرورت ہو گی فراہم کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران دانیال چوہدری نے کہا کہ میڈیکل بورڈ جو سفارش کرے گا اس پر کوئی دوسری رائے نہیں ہے، جس طرح کی میڈیکل اور معالج کی ضرورت ہو گی وہ فراہم کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مفاہمت کے ساتھ بات کرنے اور مذاکرات کے لیے تیار ہیں، بلیک میلنگ پر نہیں۔

دانیال چوہدری نے یہ بھی کہا کہ ضمانت اور باہر جانے کا اصول تب لاگو ہوتا ہے جب آپ کی جان کو خطرہ ہو۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046044 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list