Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 312|Reply: 0

امارات کی سلامتی و استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-16 20:31:10 | Show all posts |Read mode
  
—فوٹو بشکریہ جیو نیوز

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔

یہ بات انہوں نے یو اے ای کے نائب حکمراں اور مشیرِ قومی سلامتی سے ملاقات کے موقع پر کہی ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ابوظبی میں ملاقات ہوئی ہے۔   
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی۔   

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی تعاون خصوصاً معیشت، سرمایہ کاری اور سلامتی امور پر گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتِ حال، امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مسلسل رابطوں پر زور دیا۔

فیلڈ مارشل نے متحدہ عرب امارات کی پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ تعاون دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے تاریخی تعلقات کا مظہر ہے۔

فیلڈ مارشل نے پاکستان میں معاشی و سماجی ترقی کے فروغ میں اماراتی قیادت کے تعمیری کردار کو سراہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.046343 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list