Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 825|Reply: 0

بھارتی اداکار کنول جیت سنگھ کا بشریٰ انصاری کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-16 21:11:20 | Show all posts |Read mode
  
—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا

بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار کنول جیت سنگھ نے اپنی حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور بشریٰ انصاری کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شیئر کر دیا۔

کنول جیت سنگھ نے کہا کہ میں پہلے پاکستانی ڈرامے دیکھا کرتا تھا اور میں نے پاکستان میں بھی کام کیا ہے، میں نے بشریٰ انصٓری کے ساتھ کام کیا ہے، جو ناصرف ایک شاندار اداکارہ ہیں بلکہ میری بہترین دوست بھی ہیں اور بہت اچھی لکھاری بھی ہیں۔   
سحر ہاشمی کو کیسے جیون ساتھی کی تلاش ہے؟ بشریٰ انصاری نے بتا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ پرفن مولا، معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ جب میں نوجوان تھی تو میری یہی خواہش تھی کہ میری ایسے شخص سے شادی ہو جو مجھ سے بہت محبت کرے، میں اسے کھانا پکا کے کھلاؤں، اسے گانے سناؤ، ہر لڑکی یہی چاہتی ہے کہ اسے محبت کرنے والا شوہر ملے۔   

انہوں نے کہا کہ ہم نے ویب سیریز کچھ دل نے کہا میں کام کیا، جسے میں نے پروڈیوس کیا، چونکہ میں پاکستان نہیں جا سکا اور وہ بھارت نہیں آ سکیں، اس لیے ہم نے یہ شو بینکاک میں فلمایا، وہ بہترین اداکارہ ہیں اور اچھی گلوکارہ بھی ہیں، ان کی بہن بھی ٹیلی ویژن پر کافی مشہور ہیں، ان کا خاندان خوبصورت اور فنکارانہ ماحول کا حامل ہے۔

اداکار نے یہ بھی کہا کہ بشریٰ انصاری کی بہن بھی اپنی اداکاری میں قابلِ تعریف ہیں اور ان کے کام کی تعریف کی جانی چاہیے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.047788 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list