Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 646|Reply: 0

انگلینڈ: بچوں کی اموات کی بڑھتی شرح کی بڑی وجہ ’کزن میرج‘ قرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-16 21:11:21 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

انگلینڈ میں بچوں کی اموات سے متعلق ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 4 سال کے دوران فوت ہونے والے ہر 14 میں سے 1 بچے کے والدین قریبی خونی رشتے دار تھے۔  

ماہرین نے اس صورتِحال کو تشویش ناک قرار دیتے ہوئے فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔

نیشنل چائلڈ مارٹیلٹی ڈیٹا بیس کے مطابق 2019ء سے 2023ء کے دوران انگلینڈ میں 13 ہزار 45 بچوں کی اموات ہوئیں جن میں سے 926 بچے (تقریباً 7 فیصد) ایسے والدین سے پیدا ہوئے جو قریبی رشتے دار تھے جیسے کہ فرسٹ کزن۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ ملک بھر میں قریبی رشتے دار والدین کی درست تعداد واضح نہیں ہے تاہم اموات کے اعداد و شمار میں ان بچوں کی شرح غیر معمولی طور پر زیادہ ہے۔  

رپورٹ میں بچوں کی اموات میں نسلی، سماجی و معاشی تفاوت کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔

بریڈ فورڈ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق وہاں ہر 6 میں سے 1 بچے کے والدین فرسٹ کزن تھے جن کی اکثریت کا تعلق پاکستانی کمیونٹی سے بتایا گیا ہے۔

ماہرینِ صحت نے اس مسئلے کو صحتِ عامہ کے لیے سنجیدہ مسئلہ قرار دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:36 GMT+5 , Processed in 0.046309 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list