Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 421|Reply: 0

بانی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر، فیملی کی ملاقات کروائی جائے، بیرسٹر گوہر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-16 23:45:53 | Show all posts |Read mode
  بیرسٹر گوہر : فائل فوٹو  

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے  ڈاکٹر نے کہا ہے کہ وہ یہ رپورٹ کنفرم بھی نہیں کرسکتے اور انکار بھی نہیں کر سکتے، ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ان کے ڈاکٹر اور فیملی کی ملاقات کروائی جائے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارا مطالبہ آج بھی وہی ہے جو ہم نے کل رکھا تھا، یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ ہے، ہم پمز اسپتال گئے تھے، ہماری وہاں میٹنگ ہوئی تھی، ہمیں اچکزئی نے ہی ہدایت کی تھی کہ آپ نے وہاں جانا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہی ہدایت ہے کہ محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر اپوزیشن لیڈر ہیں، محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس جو ہدایت دیں گے ہم انہیں فالو کریں گے۔   
بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کے معائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

میڈیکل رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معائنہ کرنے کیلئے 2 رکنی میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا، ڈاکٹر ندیم قریشی اور محمد عارف خان نے ان کی آنکھوں کا چیک اپ کیا۔   

انہوں نے کہا کہ کل بانی پی ٹی آئی کے علاج کے دوران ہماری جیل انتظامیہ سے کوئی بات نہیں ہوئی، پارٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، ہم چاہتے تھے کہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی کی ان سے ملاقات ہو، اس وقت تمام فیصلوں کا اختیار محمود اچکزائی اور علامہ راجہ ناصر عباس کے پاس ہے۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کل ہم جو لوگ یہاں بیٹھے تھے ان کی مشاورت سے ہی ہم پمز گئے تھے، جو رپورٹ سامنے آئی ہے اس پر سینئر ڈاکٹر ہی فیصلہ کریں گے، میں ڈاکٹر نہیں ہوں، میں نے گھر کال کرنی تھی اس لیے باہر آیا تھا، گھر سے دوائی منگوانی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:35 GMT+5 , Processed in 0.049478 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list