Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 742|Reply: 0

جامعہ کراچی کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206090
Post time 2026-2-17 00:25:55 | Show all posts |Read mode
  

جامعہ کراچی کی جھاڑیوں میں آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آگ نے آدھا کلومیٹر ایریا کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ پہلے ایک گاڑی روانہ کی گئی تھی اور بعد میں 5 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کےلیے بھیجی گئیں۔  

فائر بریگیڈ حکام نے یہ بھی بتایا کہ ہوا تیز ہونے کے باعث آگ پر قابو پانے میں مشکلات کا سامنا تھا، تاہم جھاڑیوں میں لگنے والی آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اب تک واقعے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 23:23 GMT+5 , Processed in 0.048436 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list