Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 645|Reply: 0

سری لنکا کامیاب، آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے در پر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205973
Post time 2026-2-17 03:40:18 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ آئی سی سی/ایکس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔  

اس شکست کے بعد آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے در پر پہنچ گیا ہے۔  

پالے کیلے میں کھیلے گئے گروپ بی کے اس میچ میں آسٹریلیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 181 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔

کپتان مچل مارش نے 54 اور ٹریوس ہیڈ نے 56 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلیں۔ جوش انگلس نے 27 جبکہ گلین میکسویل نے 22 رنز بنائے۔   
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا نے عمان کو 105 رنز سے ہرا دیا

عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   

سری لنکا کی جانب سے دشان ہیمانتھا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ دشمانتھا چمیرا نے دو، مہیش تھیکشنا، کمنڈو مینڈس اور دونتھ ویلالاگے نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔  

ہدف کے تعاقب میں سری لنکن بیٹرز نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کردیا، اوپنر پاتھم نسانکا نے 100 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو 8 وکٹوں سے فتحیاب کروادیا۔ انہیں اس شاندار پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ان کے علاوہ کوشل مینڈس نے 51 جبکہ پاون رتنانائیکے نے 28 رنز کی اننگز کھیلیں۔   
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کا پہلا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اپنے پہلے میچز دونوں ٹیموں نے جیتے تھے۔   

آسٹریلیا کی جانب سے مارکس اسٹوئنس 2 وکٹیں لینے میں کامیاب رہے۔ اس ناکامی کے ساتھ ہی آسٹریلیا کا ورلڈکپ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے قریب پہنچ چکا ہے۔  

اسی گروپ میں سری لنکا اور زمبابوے کے میچ کا فاتح زمبابوے ہونے یا میچ ڈرا ہونے کی صورت میں آسٹریلیا ایونٹ سے باہر ہوجائے گا جبکہ زمبابوے سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرلے گا۔  

تاہم زمبابوے شکست کی صورت میں بھی ورلڈکپ سے باہر نہیں ہوگا، بلکہ اس کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچنے کا انحصار آسٹریلیا کی عمان کے خلاف بڑے مارجن سے کامیابی کے بعد رن ریٹ پر ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 17:56 GMT+5 , Processed in 0.047002 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list